کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَمَّا فَتَحُوا مَتَاعَهُمْ وَجَدُوا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ إِلَيْهِمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 1132
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ { هَذِهِ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ إِلَيْنَا } .
مظاہر امیر خان
علقمہ رحمہ اللہ یہ تلاوت کرتے تھے: ﴿هَٰذِهِ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ إِلَيْنَا﴾ یعنی یہ ہماری پونجی ہمیں واپس کر دی گئی ہے۔