کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْقُرَى نَقُصُّهُ عَلَيْكَ» کا بیان
حدیث نمبر: 1101
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ } - قَالَ: الْقَائِمُ مَا كَانَ مِنَ الْجَدْرِ قَائِمًا، وَالْحَصِيدُ مَا وَقَعَ بِالْأَرْضِ .
مظاہر امیر خان
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ﴾ یعنی ان میں کچھ کھڑے ہیں اور کچھ کٹے ہوئے، قائم سے مراد وہ دیوار ہے جو ابھی کھڑی ہے، اور حصید سے مراد وہ ہے جو زمین پر گر چکی ہو۔