کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا» کا بیان
حدیث نمبر: 1028
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { فَلْيَضْحَكُوا قَلِيلا وَلْيَبْكُوا كَثِيرًا } - قَالَ: الدُّنْيَا قَلِيلٌ فَلْيَضْحَكُوا فِيهَا مَا شَاؤُوا، فَإِذَا صَارُوا إِلَى الْآخِرَةِ بَكَوْا بُكَاءً لَا يَنْقَطِعُ، فَذَلِكَ الْكَثِيرُ .
مظاہر امیر خان
ابو رزین رحمہ اللہ نے فرمایا: دنیا تھوڑی سی ہے، پس دنیا میں جتنا چاہیں ہنس لیں، پھر جب آخرت میں پہنچیں گے تو ایسا رونا ہوگا جو کبھی ختم نہ ہوگا، اور یہی وہ بہت زیادہ رونا ہے جس کا ذکر ہے۔