کتب حدیثسنن سعید بن منصورابوابباب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلائِكَةُ» کا بیان
حدیث نمبر: 997
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ: تَدْرِي مَا قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: { يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ } ؟ قُلْتُ: مَا هُوَ ؟ قَالَ: وَأَسْتَاهُمْ، وَلَكِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ كَرِيمٌ يُكَنِّي .
مظاہر امیر خان
مجاہد رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تم جانتے ہو اللہ عزوجل کا یہ فرمان ﴿يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ﴾ کس بارے میں ہے؟ میں نے کہا: نہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد ان کے چہرے اور ان کے پیچھے کا حصہ یعنی ان کی شرمگاہیں ہیں، لیکن اللہ عزوجل صاحبِ کرم ہے، اس نے اسے کنایہ کے انداز میں بیان فرمایا۔
حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 997
درجۂ حدیث محدثین: سنده فيه يحيى بن سليم وتقدم بيان حاله، لكنه لم ينفرد به، فقد تابعه سفيان الثوري كما سيأتي، وسنده صحيح.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»