کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 991
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ } قَالَ: هَذِهِ لِلْمُسْلِمِينَ . { وَمَا لَهُمْ أَلا يُعَذِّبَهُمُ اللهُ }، قَالَ: هَذِهِ لِلْمُشْرِكِينَ .
مظاہر امیر خان
ابو مالک رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ﴾ کے بارے میں فرمایا کہ یہ آیت مسلمانوں کے بارے میں ہے، اور اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ﴾ کے بارے میں فرمایا کہ یہ آیت مشرکین کے بارے میں ہے۔