کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ» کا بیان
حدیث نمبر: 945
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مَنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ذَكَرَ الْقَدَرِيَّةَ فَقَالَ: قَاتَلَهُمُ اللهُ ! أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: { كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ * فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ } . ؟
مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے قدریہ یعنی قدر کے منکرین کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اللہ عزوجل ان سے جنگ کرے! کیا اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں ہے: ﴿كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ * فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ﴾ یعنی جیسے تمہیں شروع کیا ویسا تمہیں دوبارہ کیا جائے گا، ایک گروہ کو ہدایت ملی اور دوسرے گروہ پر گمراہی ثابت ہوگئی۔