کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ» کا بیان
حدیث نمبر: 919
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ } - قَالَ: الصَّحَابَةُ، { وَبَلَغْنَا أَجَلَنَا الَّذِي أَجَّلْتَ لَنَا } - قَالَ: الْمَوْتُ .
مظاہر امیر خان
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿رَبَّنَا اسْتَمْتَعَ بَعْضُنَا بِبَعْضٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد باہمی صحبت ہے، اور اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَبَلَغْنَا أَجَلَنَا الَّذِي أَجَّلْتَ لَنَا﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد موت ہے۔