کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «أَوَمَنْ كَانَ مَيْتًا فَأَحْيَيْنَاهُ» کا بیان
حدیث نمبر: 917
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { أَوَمَنْ كَانَ مَيْتًا فَأَحْيَيْنَاهُ } - يَقُولُ: أَوَمَنْ كَانَ كَافِرًا فَهَدَيْنَاهُ .
مظاہر امیر خان
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿أَوَمَنْ كَانَ مَيْتًا فَأَحْيَيْنَاهُ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد ہے، جو شخص کافر تھا تو ہم نے اسے ہدایت دی۔۔۔