کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ» کا بیان
حدیث نمبر: 747
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا الْعَوَّامُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ } قَالَ: بِالرَّجْمِ .
مظاہر امیر خان
ابراہیم تیمی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: اس سے مراد رجم یعنی سنگساری ہے۔