کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «مَا أَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللهِ» کا بیان
حدیث نمبر: 662
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، فِي قَوْلِهِ: { وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نَفْسِكَ } قَالَ: بِذَنْبِكَ، وَإِنَّا قَدَّرْنَاهَا عَلَيْكَ .
مظاہر امیر خان
ابو صالح رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَمَا أَصَابَكَ مِنْ سَيِّئَةٍ فَمِنْ نَفْسِكَ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: یہ تیرے گناہ کی وجہ سے ہے، اور بےشک ہم نے اسے تیرے لیے مقدر کیا تھا۔