کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 499
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ - فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ } - قَالَ: كَانَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَقُولُ لِلْغُلَامِ فِي الْكِتَابِ: إِنَّ أَهْلَكَ قَدْ خَبَّئُوا لَكَ كَذَا وَكَذَا، فَذَلِكَ قَوْلُهُ: { وَمَا تَدَّخِرُونَ } .
مظاہر امیر خان
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: عیسیٰ علیہ السلام اپنے شاگرد سے کہا کرتے تھے کہ تمہارے گھر والے تمہارے لیے یہ اور وہ چھپائے ہوئے ہیں، اور یہی ہے جو اللہ عزوجل نے فرمایا: ﴿وَمَا تَدَّخِرُونَ﴾۔