حدیث نمبر: 498
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، قَالَ: قُلْتُ: لِلْأَعْمَشِ: إِنَّ حُمَيْدًا يَقْرَأُ: { يَا زَكَرِيَّا } - جَزْمًا - فَأَعْجَبَهُ .
مظاہر امیر خان
سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے اعمش سے کہا کہ حمید «يَا زَكَرِيَّا» جزم کے ساتھ پڑھتے ہیں، تو یہ بات اعمش کو بہت پسند آئی۔