کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ» کا بیان
حدیث نمبر: 276
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ عَنْ قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ } قَالَ: يَعْنِي الْوَلَدَ .
مظاہر امیر خان
شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے حکم رحمہ اللہ سے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: اس سے مراد اولاد ہے۔