کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلاوَتِهِ أُولَئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ» کا بیان
حدیث نمبر: 211
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ: { يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلاوَتِهِ } قَالَ: يَعْمَلُونَ بِهِ حَقَّ عَمَلِهِ، { أُولَئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ } .
مظاہر امیر خان
مجاہد رحمہ اللہ نے آیت ﴿يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس کا مطلب ہے کہ وہ اس پر صحیح عمل کرتے ہیں، ﴿أُولَٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ﴾ یعنی یہی لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں۔