کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنْ لَنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ لَمُهْتَدُونَ» کا بیان
حدیث نمبر: 193
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَوْ أَنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَخَذُوا أَدْنَى بَقَرَةٍ فَذَبَحُوهَا أَجْزَأَتْ عَنْهُمْ، وَلَكِنَّهُمْ شَدَّدُوا، وَلَوْلَا أَنَّهُمْ قَالُوا: { إِنْ شَاءَ اللهُ لَمُهْتَدُونَ } مَا وَجَدُوهَا .
مظاہر امیر خان
عکرمہ رحمہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں: ”اگر بنی اسرائیل کسی بھی عام گائے کو لے کر ذبح کر لیتے، تو وہ ان کے لیے کافی ہو جاتی، لیکن انہوں نے خود سختی کی (یعنی بلاوجہ بار بار سوالات کیے)۔ اور اگر انہوں نے یہ نہ کہا ہوتا کہ: ﴿إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ﴾ (اگر اللہ نے چاہا تو ہم ہدایت پا لیں گے)، تو وہ اسے (مطلوبہ گائے) نہ پاتے۔“