کتب حدیث ›
سنن سعید بن منصور › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْبِتُ الأَرْضُ مِنْ بَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا وَفُومِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا» کا بیان
حدیث نمبر: 190
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَفُومِهَا } قَالَ: يَعْنِي الْحِنْطَةَ .
مظاہر امیر خان
ابو مالک رحمہ اللہ آیت ﴿وَفُومِهَا﴾ کی تفسیر میں فرماتے ہیں: "اس سے مراد گندم (حنطہ) ہے۔"
حدیث نمبر: 191
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ - وَسُئِلَ عَنْهُ - فَقَالَ: كَمَا يَقْرَأُ عَبْدُ اللهِ: (وَثُومِهَا) .
مظاہر امیر خان
سفیان رحمہ اللہ سے اس آیت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”جس طرح سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اسے پڑھتے تھے: ﴿وَثُومِهَا﴾۔“