حدیث نمبر: 98
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: إِذَا تَثَاءَبْتَ وَأَنْتَ تَقْرَأُ فَأَمْسِكْ عَنِ الْقِرَاءَةِ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْكَ .مظاہر امیر خان
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: جب تم قرآن پڑھ رہے ہو اور تمہیں جمائی آئے تو قراءت روک دو یہاں تک کہ جمائی ختم ہو جائے۔