حدیث نمبر: 971
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا } - يَقُولُ: كَأَنَّكَ حَفِيٌّ بِهِمْ حَتَّى يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ .
مظاہر امیر خان

مجاہد رحمہ اللہ نے اس آیت «كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا» کی تفسیر میں فرمایا: گویا تم ان کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہو یہاں تک کہ وہ تم سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 971
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لضعف خصيف من قبل حفظه.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»