حدیث نمبر: 963
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ } - قَالَ: رُفِعَتْ لِمُوسَى حَتَّى نَظَرَ إِلَيْهَا .
مظاہر امیر خان

سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ﴾ کے بارے میں فرمایا: موسیٰ علیہ السلام کے سامنے وہ بستی بلند کی گئی یہاں تک کہ انہوں نے اس کو دیکھ لیا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 963
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف جدًّا لما تقدم عن حال عمرو بن ثابت.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»