حدیث نمبر: 949
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ (حَتَّى يَلِجَ الْجُمَّلُ)، قَالَ: حِبَالُ السُّفُنِ هَذِهِ الْقُلُوسُ .
مظاہر امیر خان

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿حَتَّى يَلِجَ الْجُمَّلُ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد کشتیوں کے رسے یعنی حبال السفن ہیں، یعنی یہ وہ رسے ہیں جو کشتیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 949
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لما تقدم عن حال هشيم ومغيرة في التدليس، ولكنهما لم ينفردا به كما سيأتي، فهو حسن لغيره من طريق مجاهد، وصحيح لغيره عن ابن عباس.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 949، 950، 952»