حدیث نمبر: 91
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا حُصَيْنٌ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاسٍ يُسْأَلُ عَنْ عَرَبِيَّةِ الْقُرْآنِ فَيُنْشِدُ الشِّعْرَ .
مظاہر امیر خان

عبیداللہ بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان سے قرآن کی عربی کے بارے میں پوچھا گیا، تو وہ (اس کی وضاحت کے لیے) شعر سناتے تھے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 91
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 91، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21186»