سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (105) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ وَلِنُبَيِّنَهُ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَذَلِكَ نُصَرِّفُ الآيَاتِ وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ» کا بیان
حدیث نمبر: 907
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ - مِثْلَ حَدِيثِ أَبِي بِشْرٍ .مظاہر امیر خان
ضحاک رحمہ اللہ سے بھی ابو بشر رحمہ اللہ کی حدیث کے مطابق یہی روایت ہے کہ «دَارَسْتَ» کا مطلب ہے: تم نے پڑھا اور سیکھا۔