حدیث نمبر: 90
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ وَابْنَ سِيرِينَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَا: لَا بَأْسَ بِهِ .مظاہر امیر خان
منصور بن زاذان رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے تابعی حسن بصری رحمہ اللہ اور تابعی محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا تو دونوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں۔