سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (98) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ» کا بیان
حدیث نمبر: 897
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ { فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ } .مظاہر امیر خان
حسن بصری رحمہ اللہ یہ آیت اس طرح پڑھتے تھے: ﴿فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ﴾ یعنی پس ایک ٹھہرنے کی جگہ ہے اور ایک امانت رکھنے کی جگہ۔