حدیث نمبر: 895
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: مُسْتَوْدَعُهَا فِي الدُّنْيَا، وَمُسْتَقَرُّهَا فِي الرَّحِمِ .
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مستودع یعنی امانت کی جگہ دنیا میں ہے، اور مستقر یعنی ٹھہرنے کی جگہ رحم میں ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 895
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، وإرسال إبراهيم له عن ابن مسعود لا يضر كما تقدم.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 3324، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 895، والطبراني فى(الكبير) برقم: 9016، 9017»