سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
الْآيَةُ (59) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا» کا بیان
حدیث نمبر: 881
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ حَسَّانَ النُّمَيْرِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلا يَعْلَمُهَا } - قَالَ: مَا مِنْ شَجَرَةٍ فِي بَرٍّ وَلَا بَحْرٍ إِلَّا وَبِهَا مَلَكٌ يَكْتُبُ مَا يَسْقُطُ مِنْ وَرَقِهَا .مظاہر امیر خان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا﴾ کے بارے میں فرمایا: زمین یا سمندر میں کوئی ایسا درخت نہیں مگر اس پر ایک فرشتہ مقرر ہے جو اس کے گرنے والے ہر پتے کو لکھتا ہے۔