حدیث نمبر: 879
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَلا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ } - قَالَ: لَا تَطْرُدْهُمْ عَنِ الذِّكْرِ .
مظاہر امیر خان

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَلَا تَطْرُدِ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ﴾ کے بارے میں فرمایا: انہیں ذکر سے مت ہٹاؤ۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 879
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»