حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، عَنْ نَقْطِ الْمَصَاحِفِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ مَا لَمْ تَبْغُوا .مظاہر امیر خان
منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے حسن بصری رحمہ اللہ سے مصاحف پر نقط (اعراب) لگانے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں، جب تک تم اس میں حد سے تجاوز نہ کرو۔