حدیث نمبر: 84
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ نَقْطَ الْمُصْحَفِ .مظاہر امیر خان
مغیرہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ابراہیم رحمہ اللہ مصحف پر نقطے لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ نَقْطَ الْمُصْحَفِ .مغیرہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ابراہیم رحمہ اللہ مصحف پر نقطے لگانے کو ناپسند کرتے تھے۔