حدیث نمبر: 826
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: كُلُّ شَيْءٍ فِيهِ قِمَارٌ فَهُوَ مِنَ الْمَيْسِرِ، حَتَّى لَعِبِ الصِّبْيَانِ بِالْجَوْزِ وَالْكِعَابِ .
مظاہر امیر خان

مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ہر وہ چیز جس میں جوا ہو وہ میسر یعنی جوا میں شامل ہے، حتیٰ کہ بچوں کا اخروٹ اور پانسوں کے ساتھ کھیلنا بھی۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 826
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لضعف الليث بن أبي سُلَيم.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 826، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21006، 21007، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 19728، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 26696»