حدیث نمبر: 825
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: بَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ رَجُلٍ كَانَ يَكُونُ بِالسَّوَادِ يَتَّجِرُ فِي الْخَمْرِ، فَأَثْرَى وَكَثُرَ مَالُهُ، فَكَتَبَ فِيهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنِ اكْسِرُوا كُلَّ مَالٍ وَجَدْتُمُوهُ لَهُ، وَسَيِّبُوا كُلَّ مَاشِيَةٍ هِيَ لَهُ .
مظاہر امیر خان

ابو عمرو شیبانی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو ایک شخص کے متعلق خبر پہنچی جو سواد کے علاقے میں شراب کی تجارت کرتا تھا جس سے وہ مالدار ہو گیا اور اس کا مال بہت بڑھ گیا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے بارے میں حکم لکھ بھیجا کہ اس کا جو مال ملے اسے توڑ دو، اور اس کے جو مویشی ہوں انہیں آزاد چھوڑ دو۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 825
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»