حدیث نمبر: 820
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا حِبَّانُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: ثَنَا أَبُو سِنَانٍ ضِرَارُ بْنُ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ: لَوْ رَأَيْتُ أَحَدًا يَشْرَبُ الْخَمْرَ لَا يَرَانِي إِلَّا قَتَلْتُهُ، فَاسْتَطَعْتُ أَنْ أَقْتُلَهُ لَقَتَلْتُهُ .
مظاہر امیر خان

سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر میں کسی کو شراب پیتے دیکھتا اور وہ مجھے نہ دیکھتا، اور مجھے قدرت حاصل ہوتی کہ اسے قتل کر دوں تو میں ضرور اسے قتل کر دیتا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 820
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لضعف حبان بن علي، ومتنه منكر
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»