حدیث نمبر: 800
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: سَمِعْتُهُ وَسُئِلَ عَنْ قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: { أَوْ كِسْوَتُهُمْ } - فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ - قَالَ: لِكُلِّ مِسْكِينٍ عَبَاءَةٌ وَعِمَامَةٌ .
مظاہر امیر خان

سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے آیتِ کریمہ ﴿أَوْ كِسْوَتُهُمْ﴾ یعنی کفارۂ قسم کے سلسلے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ہر مسکین کو ایک عباء اور ایک عمامہ دیا جائے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 800
درجۂ حدیث محدثین: و ٨٠١] سنداهما صحيحان.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 800، 801»