حدیث نمبر: 799
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ، حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَكَفَّرَ، فَأَمَرَ الْمَسَاكِينَ، فَأُدْخِلُوا بَيْتَ الْمَالِ، فَأَمَرَ بِجَفْنَةٍ مِنْ ثَرِيدٍ فَقُدِّمَتْ إِلَيْهِمْ، فَأَكَلُوا، ثُمَّ كَسَا كُلَّ إِنْسَانٍ مِنْهُمْ ثَوْبًا إِمَّا مُعَقَّدًا، وَإِمَّا ظَهْرَانِيًّا .
مظاہر امیر خان

سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے ایک قسم کھائی، پھر اس کا کفارہ دیا، چنانچہ مساکین کو بیت المال میں داخل کیا گیا، ایک بڑی تھال ثرید سے بھری ان کے سامنے پیش کی گئی، انہوں نے کھایا، پھر ہر ایک کو ایک کپڑا دیا، جو یا تو دوہرا تھا یا ایک طرف سے سلا ہوا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 799
درجۂ حدیث محدثین: سنده رجاله ثقات، ولم يتبين هل سمع ابن سيرين من أبي موسى أو لا، فإن كان سمع منه فالإسناد صحيح، وإن لم يسمع منه، فهو ضعيف لانقطاعه.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 799، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20038»