سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} . باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
حدیث نمبر: 798
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ } قَالَ: كَانَ يَكُونُ لِلْكَبِيرِ أَفْضَلَ مِنَ الصَّغِيرِ، وَلِلْحُرِّ أَفْضَلَ مِنَ الْمَمْلُوكِ، فَأَمَرُوا بِوَسَطٍ مِنْ ذَلِكَ لَيْسَ بِأَرْفَعِهِ وَلَا بِأَوْضَعِهِ .مظاہر امیر خان
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے ﴿مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: بڑے کے لیے کھانا چھوٹے سے بہتر ہوتا تھا، اور آزاد کے لیے غلام سے بہتر، تو اللہ عزوجل نے اس درمیانی معیار کا حکم دیا جو نہ سب سے اعلیٰ ہو اور نہ ہی سب سے ادنیٰ۔