سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ} . باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ» کا بیان
حدیث نمبر: 797
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: فِي طَعَامِ الْمَسَاكِينِ وَجْبَةٌ، فَإِنْ أَعْطَاهُمْ فِي أَيْدِيهِمْ فَمَكُّوكُ بُرٍّ، وَمَكُّوكُ تَمْرٍ .مظاہر امیر خان
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: مساکین کو کھلانے کے لیے ایک وقت کا کھانا کافی ہے، اگر انہیں ہاتھ میں دیا جائے تو ایک مکّوک گیہوں اور ایک مکّوک کھجور دیا جائے۔