حدیث نمبر: 796
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: حُدِّثْتُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: يُغَدِّيهِمْ وَيُعَشِّيهِمْ، وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ: وَجْبَةٌ وَاحِدَةٌ تُجْزِئُ .
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: کفارۂ یمین میں صبح و شام دونوں وقت کھانا کھلایا جائے، حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک وقت کا کھانا بھی کافی ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 796
درجۂ حدیث محدثین: سنده عن إبراهيم النخعي ضعيف
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 796، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12342، 12347»