حدیث نمبر: 794
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ، قَالَ: مَكُّوكًا مِنْ تَمْرٍ، وَمَكُّوكًا مِنْ بُرٍّ، وَإِنْ دَعَاهُمْ فَأَطْعَمَهُمْ خُبْزًا وَلَحْمًا، أَوْ خُبْزًا وَزَيْتًا، أَوْ خُبْزًا وَسَمْنًا، أَوْ خُبْزًا وَلَبَنًا، أَجْزَأَ ذَلِكَ عَنْهُ .
مظاہر امیر خان

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: کفارے میں ایک مکّوک کھجور اور ایک مکّوک گیہوں کافی ہے، اور اگر وہ انہیں روٹی کے ساتھ گوشت یا تیل یا گھی یا دودھ کھلا دے، تو وہ بھی کافی ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 794
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح، وسيأتي من طريق هشيم، عن يونس برقم [٧٩٦]، ومن طريق إسماعيل بن إبراهيم بن عليّة، عن يونس برقم [٧٩٧].
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 794، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 7580، 16078، 16079، 16080»