حدیث نمبر: 777
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا خَالِدٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: هُوَ الرَّجُلُ يَحْلِفُ عَلَى الشَّيْءِ ثُمَّ يَرَى أَنَّهُ كَذَلِكَ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ .
مظاہر امیر خان

ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: لغو قسم وہ ہے کہ آدمی کسی چیز پر قسم کھا لے، اور پھر اسے گمان ہو کہ بات ویسے ہی ہے جیسے اس نے قسم کھائی، حالانکہ حقیقت اس کے خلاف ہو۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 777
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لأن المغيرة لم يصرح بالسماع، وتقدم تخريجه برقم [٧٧٥]، وذكرت هناك أنه صحيح لغيره.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 775، 777، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 15955»