حدیث نمبر: 772
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: أُتِيَ عَبْدُ اللهِ بِضَرْعٍ، فَأَخَذَ يَأْكُلُ مِنْهُ، فَقَالَ لِلْقَوْمِ: ادْنُوا، فَدَنَا الْقَوْمُ وَتَنَحَّى رَجُلٌ مِنْهُمْ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ: مَا شَأْنُكَ ؟ قَالَ: إِنِّي حَرَّمْتُ الضَّرْعَ، قَالَ: هَذَا مِنْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ، ادْنُ وَكُلْ، وَكَفِّرْ عَنْ يَمِينِكَ، ثُمَّ تَلَا: { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللهُ لَكُمْ } إِلَى قَوْلِهِ { الْمُعْتَدِينَ } .
مظاہر امیر خان

مسروق رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس گوشت لایا گیا، تو وہ اس میں سے کھانے لگے اور لوگوں سے کہا: قریب آؤ، لوگ قریب آئے لیکن ان میں سے ایک شخص پیچھے ہٹ گیا، سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا: تمہیں کیا ہوا؟ اس نے کہا: میں نے دودھ کو اپنے اوپر حرام کر لیا ہے، انہوں نے کہا: یہ شیطان کے قدموں میں سے ہے، قریب آؤ اور کھاؤ، اور اپنی قسم کا کفارہ دو، پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ تا ﴿الْمُعْتَدِينَ﴾۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 772
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 3242، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 772، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 15186، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 16042، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12443، والطبراني فى(الكبير) برقم: 8907، 8908»