حدیث نمبر: 74
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ { قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ } كَانَتْ لَهُ عِدْلَ ثُلُثِ الْقُرْآنِ .مظاہر امیر خان
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جس نے سورہ الاخلاص ﴿قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ پڑھی، تو یہ اس کے لیے ثلث (یعنی ایک تہائی) قرآن کے برابر ہوگی۔