حدیث نمبر: 725
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا } قَالَ: كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِذَا كَانَ لِأَحَدِهِمْ بَيْتٌ وَخَادِمٌ فَهُوَ مَلِكٌ .
مظاہر امیر خان

حکم رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا﴾ کی تفسیر میں فرمایا: بنی اسرائیل میں جس کے پاس گھر اور خادم ہوتا تھا، وہی بادشاہ سمجھا جاتا تھا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 725
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح إلى الحَكَم، والحكم لم يذكر عمّن تلقّى هذا المعنى.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»