سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ» کا بیان
حدیث نمبر: 719
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: { وَأَرْجُلَكُمْ } .مظاہر امیر خان
ہشام بن عروہ رحمہما اللہ اپنے والد عروہ بن الزبیر رحمہما اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ آیت کو اس طرح پڑھتے تھے: ﴿وَأَرْجُلَكُمْ﴾۔