سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ» کا بیان
حدیث نمبر: 717
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، وَعَبَّادٌ، أَنَّهُمْ سَمِعُوا الْحَسَنَ يَقْرَأُ: { وَأَرْجُلَكُمْ } .مظاہر امیر خان
عباد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن البصری رحمہ اللہ کو ﴿وَأَرْجُلَكُمْ﴾ پڑھتے ہوئے سنا۔