سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَقَدْ نَـزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ إِنَّكُمْ إِذًا مِثْلُهُمْ} باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقَدْ نَـزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللهِ» کا بیان
حدیث نمبر: 705
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ نَحْوًا مِنْ هَذَا، وَزَادَ فِيهِ: { وَقَدْ نَـزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ آيَاتِ اللهِ يُكْفَرُ بِهَا وَيُسْتَهْزَأُ بِهَا فَلا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ إِنَّكُمْ إِذًا مِثْلُهُمْ } .مظاہر امیر خان
ابو وائل رحمہ اللہ نے فرمایا: جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس سے اللہ راضی ہوتا ہے، تو وہ رحمت اس پر اور اس کے آس پاس والوں پر نازل ہوتی ہے، اور اگر کوئی ایسی بات کرتا ہے جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے، تو اس کا غضب اس پر اور مجلس والوں پر بھی آتا ہے، پھر انہوں نے آیت تلاوت کی: ﴿وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ إِنَّكُمْ إِذًا مِثْلُهُمْ﴾۔