حدیث نمبر: 698
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنِ الْحَسَنِ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: { مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ }، قَالَ الْحَسَنُ: إِنَّمَا ذَاكَ لِمَنْ أَرَادَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ هَوَانَهُ، فَأَمَّا مَنْ أَرَادَ اللهُ كَرَامَتَهُ فَإِنَّهُ يَتَجَاوَزُ عَنْ سَيِّئَاتِهِ، { وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ } .
مظاہر امیر خان

حسن رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ﴾ کے بارے میں فرمایا: یہ اس کے لیے ہے جس کے بارے میں اللہ عزوجل نے رسوائی کا ارادہ فرمایا ہو، اور جو اللہ عزوجل کی نظر میں مکرم ہو، تو اللہ عزوجل اس کی برائیوں سے درگزر فرماتا ہے، ﴿وَعْدَ الصِّدْقِ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُونَ﴾۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 698
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 698، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 36798»