حدیث نمبر: 694
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَيْصِنٍ، سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ يُخْبِرُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ: { مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ } شَقَّ ذَلِكَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَارِبُوا وَسَدِّدُوا فَإِنَّ كُلَّ مَا يُصَابُ بِهِ الْمُسْلِمُ كَفَّارَةٌ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا وَالنَّكْبَةِ يُنْكَبُهَا .
مظاہر امیر خان

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب یہ آیت نازل ہوئی ﴿مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ﴾ تو یہ مسلمانوں پر بہت شاق گزری، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: قریب رہو اور میانہ روی اختیار کرو، کیونکہ جو کچھ بھی مسلمان کو پہنچتا ہے وہ اس کے لیے کفارہ بنتا ہے، حتیٰ کہ وہ کانٹا جو اسے چبھتا ہے اور وہ ٹھوکر جو وہ کھاتا ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 694
درجۂ حدیث محدثین: سنده صحيح؛ فإن عمر بن عبد الرحمن قد توبع، ومن طريقه أخرجه مسلم في "صحيحه" كما سيأتي، وهو في "الصحيحين" من غير هذا الطريق.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى (مستدركه) برقم: 1286، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 694، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9342، والبزار فى (مسنده) برقم: 9989»