حدیث نمبر: 692
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: قَالَتِ الْعَرَبُ: لَا نُبْعَثُ وَلَا نُحَاسَبُ، وَقَالَتِ النَّصَارَى: لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَةً، فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: { لَيْسَ بِأَمَانِيِّكُمْ وَلا أَمَانِيِّ أَهْلِ الْكِتَابِ مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ } .
مظاہر امیر خان

مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: عرب کہتے تھے کہ ہم دوبارہ نہیں اٹھائے جائیں گے اور نہ ہی ہمارا حساب ہوگا، اور نصاریٰ کہتے تھے کہ ہمیں آگ صرف چند گنے چنے دنوں کے لیے چھوئے گی، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿لَيْسَ بِأَمَانِيِّكُمْ وَلَا أَمَانِيِّ أَهْلِ الْكِتَابِ مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ﴾ یعنی: یہ تمہاری اور اہل کتاب کی امیدوں سے نہیں، جو کوئی برا عمل کرے گا اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 692
درجۂ حدیث محدثین: سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح إلى مُرْسِلِه مجاهد، وانظر الحديث [١٨٤] فيما يتعلق برواية ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ.
تخریج حدیث «انفرد به المصنف من هذا الطريق»