سنن سعید بن منصور
كتاب التفسير— تفسیر کی کتاب
قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللهِ} . باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللهِ» کا بیان
حدیث نمبر: 691
قَالَ حُمَيْدٌ: فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَقَالَ: هُوَ دِينُ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى .مظاہر امیر خان
حمید رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد اللہ تبارک وتعالیٰ کا دین ہے۔