حدیث نمبر: 665
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، وَابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَا فِي قَوْلِهِ: { عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ }، قَالَا: الرَّجُلُ يَكُونُ مِنَ الْعَدُوِّ فَيُسْلِمُ فَيُرِيدُ أَنْ يَأْتِيَ الْمُسْلِمِينَ فَيُقْتَلُ خَطَأً قَالَا: لَا دِيَةَ لَهُ وَعَلَيْهِ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ .
مظاہر امیر خان

عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ اور مجاہد رحمہما اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ﴾ کی تفسیر میں فرمایا: مراد وہ شخص ہے جو دشمن قوم سے ہو، پھر اسلام لے آئے اور مسلمانوں کے پاس آنا چاہے، لیکن راستے میں غلطی سے قتل کر دیا جائے، تو اس کی دیت نہیں ہے، البتہ قاتل پر ایک مومن غلام آزاد کرنا لازم ہے۔

حوالہ حدیث سنن سعید بن منصور / كتاب التفسير / حدیث: 665
درجۂ حدیث محدثین: سنده فيه إسماعيل بن عياش وهو مدلِّس ولم يصرِّح هنا بالسماع، وهو حسن الحديث إذا روى عن الشاميين، وأما إذا روى عن غيرهم فحديثه ضعيف
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 665، 2827»